لنڈیکوتل میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ بند کی...

فاٹا وائس نیوز رپورٹ لنڈیکوتل: مقامی لوگوں ، سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں اور سماجی کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لنڈیکوتل میں نان کسٹم...

لنڈیکوتل میں سرچ اپریشن ، سیکوریٹی کے سخت انتظامات

فاٹا وائس نیوز رپورٹ لنڈیکوتل: لنڈیکوتل بازار کے قریب علاقوں میں سیکوریٹی فورسز نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہے،...

لنڈیکوتل میں بڑی تعداد میں شراب برآمد، شراب بیچنے والا گرفتار

فاٹا وائس نیوز رپورٹ لنڈیکوتل : پولیٹیکل انتظامیہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے علاقہ خیبر میں چھاپہ مارکر بڑی مقدار میں ن شراب...

لنڈیکوتل بازار میں پولیٹیکل انتظامیہ کا چھاپہ ، دوکانداروں کو سخت...

نمائندہ فاٹا وائس نیوز لنڈیکوتل: پولیٹکل انتظامیہ کابازار میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون ۔صفائی اور ناپ تول کا جا ئزہ لیا گیا ۔ نانبائی...

پاکستان تحریک انصاف و دیگر جماعتوں کے کارکنا ن الحاج کاروان...

نمائندہ فاٹا وائس نیوز لنڈ ی کو تل : پا کستا ن تحریک انصاف اور دیگر جما عتو ں کے متعدد کار کنان ا پنے...

لنڈیکوتل پریس میں اہم میٹنگ، باجوڑ پریس کلب پر حملہ کی...

نصیب شاہ شینواری لنڈیکوتل: لنڈیکوتل پریس کلب میں صحافیوں کی ایک ہنگامی میٹنگ ہوئی جس میں صحافیوں نے باجوڑ ایجنسی کی تاجربرادری کی طرف سے...

پشتو شعراء کی کتاب:شلمان ادبی رود: کی تقریب رونمائی

نصیب شاہ شینواری لنڈیکوتل: گورنمنٹ ڈگری کالج لنڈیکوتل میں شلمان ادبی جرگہ کے زیر اہتمام :شلمان ادبی رود: کتاب کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی، کتاب...

لنڈیکوتل کے لوگوں سے روزگار نہ چھینا جائے، جے یو آئی...

لنڈیکوتل: جمعیت علمااسلام ف فاٹا کا گورنر خیبر پختونخواہ، کورکمانڈر پشاو سے مطالبہ ، طورخم بارڈر میں غریب عوام سے روزگار چھیننے کا سختی...

این اے 45کا سیاسی درجہ حرارت اور لفظی گولہ باری

نصیب شاہ شینواری خیبر ایجنسی کی حلقہ این اے پینتالس میں آج کل ٹھٹھرتی سردی نے اگر ایک طرف لوگوں کو خاموش رہنے پر مجبور...

پرائیویٹ حج کمپنیاں بہترین سروسز فراہم کررہی ہیں، پرائیویٹ حج گروپ...

نصیب شاہ شینواری لنڈیکوتل: فاٹا اور خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے پرائیویٹ حج کمپنیوں کے مالکان نے کہا ہے کہ ہماری حج کمپنیاں سعود...

LATEST NEWS

MUST READ