کینیڈا میں افغانستان کے سفیر کےبیٹے کا بچی سے جنسی زیادتی

0
3210

فاٹا وائس نیوز ایجنسی
ٹورنٹو:کینیڈامیں افغانستان کے سفیر نادر یاما کے بٹیے مہدی ارشا یاما پر 16 سالہ لڑکی سے مبینہ جنیسی زیادتی کا الزام،افغان سفیر بیٹے کیلےسفارتی استثنی لینے کی کوشش میں۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق،کینیڈامیں افغان سفیر کے بیٹے نے سولہ سالہ لڑکی سے اپنی والد سفیر کے زیر استعمال افغان ایمبسی کی گاڑی میں جنسی زیادتی کی۔
رپوٹ کے مطابق یہ کیس فروری2018 میں ہوا تھا جو پانچ مہینے تک یہ خفیہ رکھا گیا تھا۔افغان سفیر نے اپنے بیٹے کو بچانے کیلے ایک وکیل بھی کر رکھا ہے۔
کینڈین پولیس نے افغانستان کے ایمبسی کو 20 جون کوایک خط بھی لکھا تھا جسمیں کہا گیا ہے،کہ مہدی ارشا یاما کو تفتیش کیلے حاضر کیا جائے۔
لیکن افغان سفیر اپنے بیٹے کو سفارتی استثنی کے تحت پولیس کے ساتھ تعاون نہیں کررہا۔
اسطرح کینڈین پولیس نے افغانستان کے ایمبسی کو25 جولائی کو دوسرا ایمیل بیجا جس میں کہاگیا کہ افغانستان کے ایمبسی جواب کے انظار میں ہے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق,اب یہ کیس افغانستان کے وزارت خارجہ تک پہنچ گیا ہے۔
جو اب یہ کیس وزارت خارجہ کے تحت حل ہوگا۔
کینڈین قانون کے مطابق اگر سفیر کے بیٹے پر الزام سچ ثابت ہوا تو کم س کم چار سال قید کی سزایا اس سے زیادہ بھی سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here