لنڈیکوتل میں سردی بڑھ گئی

0
3240

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکوتل: خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل اور پاک افغان بارڈر طورخم سے متصل لنڈیکوتل اور گردو نواح میں قریبی پہاڑوں پر برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل کے سنگم پر پہاڑ ‘تورو غر” پر گزشتہ شپ برف باری ہوگئی جس کی وجہ سے قریبی علاقوں میں کافی سردی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سخت سردی سے بچنے کے لئے گھروں انگیٹھی سے کمروں کو گرم کرنے کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہوا ہے۔ دوسری طرج گزشتہ روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے بھی علاقہ کافی سردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here