حکومت طورخم میں تاجروں اور ایجنٹس کو سہولتیں فراہم کریں: کلیرنس ایجنٹس کا مطالبہ

0
2552
طورخم: آل طورخم کسٹم کلیرینس ایجنٹ صدر حیات اللہ شینواری میڈیا کو اپنے مطالبات سے آگاہ کررہا ہے

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکوتل: پاک افغان بارڈر طورخم میں تاجروں اور کسٹم کلیرنس ایجنٹس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ طورخم میں آن لائن ویباک سسٹم لاگوں کرنے سے پہلے یہاں تیز انٹرنیٹ اور 24گھنٹے بجلی کی سہولیت فراہم کریں،تاجروں اور کلیرینس ایجنٹس نے آن لائن بینک کی سہولیات میں اضافہ کرنے کا مطالبہ

کسٹم کلیرینس ایجنٹ قاری اسحاق شینواری

بھی کیا ہے

میڈیا کے ساتھ آل طورخم کسٹم کلیرنس ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حیات اللہ شینواری اور سینیر کسٹم ایجنٹ حاجی قاری اسحاق شینواری نے بات چیت کی ہے۔ اس رپورٹ میں سنتے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here