پاکستان،افغانستان میں ہم سے غیر قانونی روپے لئے جاتے ہیں: افغان ٹرانسپورٹرز

0
3105

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکوتل: افغانستان ننگرہار کے ایک ٹرانسپورٹر نے میڈیا کو شکایت کی ہے کہ افغانستان اور پاکستان طورخم میں ان سے غیر قانونی پیسے لئے جاتے ہیں، ننگرہار سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور ظاہر نے کہا  کہ آج کل مہنگائی بہت زیادہ ہیں اور دوسری طرف افغانستان اور پاکستان طورخم میں ان سے اضافی اور غیرقانونی ٹیکس لیا جاتا ہے۔

انھوں نے افغانستان اور پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ ٹرانسپورٹرزسے غیر قانونی روپیہ بٹورنا بند کیا جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here