خیبر سپورٹس کلب کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ پہلا سیمی فائنل،بادل کلب کی جیت

0
2557

فاٹآ وائس نیوز ایجنسی

لنڈیکوتل: خیبر سپورٹس کلب کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل ٹائیگر اوربادل کلب کے درمیان سیمی فائنل کھیلا گیا۔  بادل کلب نے اخری گیند پر تین رنزدرکارتھے۔  بادل کرکٹ کلب کے بیٹسمین نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوے اخری گیند پر چکا مار کر سیمی فائنل اپنے نام کر دیا۔

 ۔میچ کے مہمان خصوصی لنڈیکوتل فلاحی تنظیم کے چیرمین حاجی بنارس خان اور صدر اخترعلی شینواری تھے ۔دونوں ٹیموں کو لنڈیکوتل فلاحی تنظیم کی جانب سے بہترین کارکردگی پر انعامات دے دیے گیے ۔اس موقع پر خیبر سپورٹس کلب کے چیرمین معراج الدین شینواری بھی موجود تھے۔

خیبر سپورٹس کے چئیرمین معراج الدین شینواری نے لنڈیکوتل فلاحی تنظیم کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here