فاٹا کے قبائل دہشت گرد نہیں:شمالی وزیرستان گرینڈ جرگہ ممبر پیر عاقل شاہ

0
3289

رپورٹ: نصیب شاہ شینواری
وزیرستان کی عوام کو ریلیف دیا جائے، بے گھر افراد اب بھی مالی امداد سے محروم ہیں، افغانستان میں بھی وزیرستان کے قبائل آئی ڈی پیز ہیں، ان کی واپسی ممکن بنائی جائے۔ 
یہ باتیں اور مسائل ایک قبائلی مشراور شمالی وزیرستا ن گرینڈ جرگہ کے ممبر پیر عاقل شاہ نے فاٹا وائس سے گفتگوں کرتے ہوے بیان کی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here