آل کنٹریکٹر ایسوسی ایشن باجوڑ کے انتخاب میں ملک عمر واحد کی جیت

0
1060

بلال یاسر
باجوڑایجنسی:: باجوڑ ایجنسی میں ٹھیکداروں کی مشترکہ تنظیم آل باجوڑ کنڑیکٹر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ الیکشن میں سخت مقابلے کے بعد ملک عمر واحد نے ایک ووٹ کے فرق سے سابق صدر حاجی گل کریم خان کو شکست دیدی۔ملک عمر واحد نے مجموعی طور پر 43جبکہ سابقہ صدر حاجی گل کریم خان نے 42ووٹ حاصل کیے۔ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوا تھا۔ ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام کو پہنچی جس کے بعد ملک عمر واحد کی فتح کا سرکاری نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here