فاٹا وائس سپورٹس نیوز رپورٹ
فاٹا سپرلیگ کرکٹ چیمپین شپ کے مقابلے باجوڑ ایجنسی میں جاری ہے، گذشتہ روز کے میچ میں باجوڑ ازمری نے خیبر قمبر لائن کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
خیبر قمبر لائن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے باجوڑ ازمری کے طرف سے اظہار نے 3 طیب,عالمگیر نے 2 دو وکٹ عرفان اور امجد نے ایک کھلاڑی کو اوٹ کیا تھا جواب میں باجوڑ ازمری نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورہ کیا جس میں امجد علی شاہ نے 50 میر اعظم نے 9 گیندوں پر 30 کپتان فواد نے 33 اور اعجاز نے 20 رنز بنائے اور ہدف با آسانی 15 اوور میں پورہ کیا۔ امجد علی شاہ مین اف دی میچ اور اظہار سمارٹ پلیر اف دی میچ قرار.
تازہ ترین
پاکستان نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا۔وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی کے لیے 18 رکنی کمیٹی کا قیاملنڈی کوتل: پولیس کا انسدادِ منشیات آپریشن، 30 کلوگرام آئس برآمد، 4 ملزمان گرفتار“توانائی یا تباہی؟ پاکستان میں انرجی ڈرنکس کے بڑھتے استعمال پر تشویش”صحافیوں کا ساتھی کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ