پاک افغان،ترکمانستان گیس پائپ لائن منصوبے سے تعلقات بہتر ہوجائنگے

0
3085

فاٹاوائس نیوز ایجنسی

چمن:  پاکستانی سرمایہ کاروں، تاجروں اور عام لوگوں نے پاک افغان ترکمانستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے گیس پائپ لائن کےمنصوبے کو ان ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کے لئے سنگین میل قراردیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ پاک افغان ترکمانستان ۔گیس پائپ لائن کے منصوبے سے خوشحالی اور اقتصادی ترقی آئیگی،

عبدالباری ادرک زی، سینئر رہنما چمن چیمبر آف کامرس نے میڈیا کو بتا یا کہ اس منصوبے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیاں دورہوگی اور تمام ممبر ممالک کی اقتصاد کو بہت فائدہ ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ گیس پائپ لاین کے اس منصوبے سے پاک افغانستان کے تعلقات ایک نئے موڑ پر داخل ہونگے جس کی وجہ سے دونوں ممالک میں ترقی اور امن آئے گا۔  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here