ٹرائبل ایریاجنوبی وزیرستان:حلقہ این اے 49 سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوارمولانا جمال الدین کامیاب

0
3159

ظہیرخان
میرعلی:جنوبی وزیرستان: کے حلقہ این اے49 سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوارمولانا جمال الدین کامیاب ہوگئے ہے۔پی ٹی ائی کے دوست محمد دوسرے نمبر پر رہے۔

غیرسرکاری نتائج کے مطابق ، ٹرائبل ایریا جنوبی وزیرستان کے حلقے این اے49 میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوارمولانا جمال الدین نے 7794 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ پی ٹی ائی کے دوست محمد نے 6060 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here