لنڈی کوتل کے محمد عمار بھی سولہ دسمبر سانحہ میں شہید ہوئے تھے

0
3220
نصیب شاہ شینواری
لنڈیکوتل: آج سے چار سال پہلے آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے میں لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ کرنل کے بیٹے بھی شہید ہوگئے تھے۔
آج شہید محمد عمار کی چوتھی برسی منائی گئی، شہید کی قبر پر مقامی انتظامیہ کے آفیسر نے جاکر پھول چڑھاے اور شہید کی ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ 
لنڈیکوتل کے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران ، لائن آفیسر ٹیکا خان آفریدی نے شہید محمد عمار شینواری کے قبر پر حاضری دی اور ان کے مغفرت کے لئے دعا کی۔  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here