قبائلی علاقہ کرم1 :حلقہ این اے 46 پیپلز پارٹی کے امیدوارساجد طوری کامیاب

0
3109

عبد الرشید بنگش

پاڑاچنار:قبائلی علاقہ کرم1 کاحلقہ این اے46 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوارساجد طوری کامیاب ہو گئے۔ ازاد امیدوار سید اقبال میاں دوسرے نمبر پر رہے۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، ٹرائبل ایریا کرم1 کے حلقہ این اے46 سے پیپلز پارٹی کے امیدوارساجد طوری نے 21461ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔دوسرے نمبر پر ازاد امیدوار سید اقبال میاں نے16934 ووٹ حاصل کئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here