قبائلی طلبا کی حقوق کے لئے لڑیں گے: خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن

0
2996

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکوتل: خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پشاور یونیورسٹی کے نو منتخب کابینہ کے عہدیداروں جنید شینواری (سر پرست اعلی) ابودردا شینواری جنرل سیکرٹری نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کی طلبا کی حقوق کے لئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے۔

نو منتخب کابینہ کے عہدیداروں نے کہا کہ ہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے سر انجام دیں گے اور قبائلی طلبا کی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here