خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے نئی کابینہ کا اعلان کردیا

0
2595
نئی کابینہ کی آراکین کا دوسرے شرکا کے ساتھ گروپ فوٹو

فاٹا وایس نیوز رپورٹ

لنڈیکوتل: خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف پشاور کے ایگزیکٹو کمیٹی نے نئی کابینہ برائے سال 2020 ۔2019 کا اعلان کر دیا.

کے ایس یو خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن  کی نئی کابینہ میں  متفقہ طور پر  صدر عادل شینواری،سرپرست اعلی جنید شینواری، جنرل سیکرٹری ابو دردء شینواری ، چیرمین شہاب آفریدی ،نایب صدر امین آفریدی ،منتخب ھوگئے۔

 اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  یونیورسٹی کے سینئر طلبا اور نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور خیبر سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیرمین چراغ آفریدی نے بطورمہمانی خصوصی شرکت کی۔.

اس موقع پر نئی کابینہ کی آراکین نے کہا کہ طلبا کی حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے گے اوریونیورسٹی میں قبائلی طلبا کو درپیش مسائل حکام بالا تک منظم طریقے سے پہنچائیں گے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here