تورخم خیبر: پاکستان سے افغانستان اسلحہ اسمگل کی کوشش ناکام

0
4711

ظہیرخان
تورخم : خاصہ دار فورسزز نے تورخم باڈر پرمنی بس کے ذریعے اسلحہ افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق ، ضلع خیبر تورخم بارڈر پر پاکستان خاصہ دار کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر طورخم گیٹ پر افغانستان جانی والی منی بس کو روکا توتلاشی کے دوران بس کے خفیہ خانوں سے بھاری مالیت کا اسلحہ برآمد کرلیا ھے۔
منی بس کے ڈرائیور کوگرفتار کرلیا جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here