باجوڑ1:حلقہ این اے 40 سےپی ٹی ائی کے امیدوار گل داد خان کامیاب

0
3412

ظہیرخان
خار:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 40باجوڑ 1 میں ہونے والے انتخاب کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان،تحریک انصاف کے امیدوار گل داد کامیاب قرار پائے،سابق گورنر اور سابق وزیر ہار گئے۔

سرکاری نتائج کے مطابق,ٹرئبل ایریا باجوڑ 1 حلقہ این اے 40 سے پاکستان تحریکِ انصاف کی امیدوار گل داد خان 34616 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،جبکہ ازاد امیدوار سردار خان نے 17850 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔
اس حلقہ سے سابق گورنر کے پی کے شوکت اللہ اور سابق ممبر قومی اسمبلی اخون زادہ چٹان ہارگئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here