باجوڑ ازمری کی فاٹا سپرلیگ میں شاندار فتح

0
3166

فاٹا وائس سپورٹس نیوز رپورٹ
فاٹا سپرلیگ کرکٹ چیمپین شپ کے مقابلے باجوڑ ایجنسی میں جاری ہے، گذشتہ روز کے میچ میں باجوڑ ازمری نے خیبر قمبر لائن کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
خیبر قمبر لائن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے باجوڑ ازمری کے طرف سے اظہار نے 3 طیب,عالمگیر نے 2 دو وکٹ عرفان اور امجد نے ایک کھلاڑی کو اوٹ کیا تھا جواب میں باجوڑ ازمری نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورہ کیا جس میں امجد علی شاہ نے 50 میر اعظم نے 9 گیندوں پر 30 کپتان فواد نے 33 اور اعجاز نے 20 رنز بنائے اور ہدف با آسانی 15 اوور میں پورہ کیا۔ امجد علی شاہ مین اف دی میچ اور اظہار سمارٹ پلیر اف دی میچ قرار.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here