اصغر خان باجوڑ ٹریولز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

0
2851

بلال یاسر
باجوڑایجنسی : باجوڑ ٹریولز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، اصغر خان صدر جبکہ ظفرخان جنرل سیکرٹری منعقد ہوئے
باجوڑ ایجنسی میں حج و عمرہ سہولت فراہم کرنے والے تمام ٹریولز ایجنسیز کے نئے کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس سلسلے میں باجوڑ ٹریولز ایسوسی ایشن کے الیکشن آج منعقد ہوئے۔ الیکشن میں اصغر خان متفقہ طور پر صدر، حاجی شیرین زادہ نائب صدر، حاجی نعیم اللہ خان سنیئر نائب صدر اور ظفر خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ نئے عہدیداروں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنا ہمارا مشن اور مقصدہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here