نقیب محسود شہید تحریک کی سرگرم کارکن ڈاکٹر حیات پریغال گھر سے اغوا

0
3831

فاٹا وائس نیوز ایجنسی
ڈی آئی خان:حیات پریغال منظور پشتین کا قریبی ساتھی اورفیک انکاونٹرقاتل راؤانوار کے خلاف سب سے پہلے اواز اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔

نقیب محسود شہید تحریک اور پہ ٹی ایم کی سرگرم کارکن سوشل ایکٹیویسٹ حیات پریغال کونامعلوم افراد نے اسکے گھرواقع ڈی آئی خان ظفر اباد کالونی سے اٹھاکرلے گئے۔
ڈاکٹر حیات پریغال نقیب محسود شہید تحریک کے بانیوں میں سے ہے۔اورفیک انکاونٹرسپشلسٹ قاتل راؤانوار کے خلاف سب سے پہلے اواز اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here