لنڈیکوتل :ایک اورشخص کانگو وائرس سے ہسپتال میں جاں بحق

0
2891

ظہیرخان
لنڈیکوتل:تحصیل لنڈیکوتل کےعلاقے پیروخیل کے رہائشی خان حیدر شینواری پشاورہسپتال میں کانگو وائرس سے جانبحق ہوگیا۔لنڈیکوتل میں ایک ہفتہ میں کانگو وائرس کا یہ دوسرا شکار بنے۔

Image may contain: 1 person

ضلع خیبر کے تحصیل لنڈیکوتل میں کانگووائرس نے ایک اور مریض خان حیدر شینواری اف پیروخیل کی جان لے لی ،دو دن میں کانگو مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئی،
دو دن پہلے بھی تحصیل لنڈیکوتل کےعلاقہ پیروخیل کا نوجوان سلمان شینواری راولپنڈی ہسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس میں وائرس کی تصدیق کی گئی جوجانبر نہ ہو سکاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here