قادری کے لئے ویلکم پارٹی، شمولیتی تقریبات کا انعقاد ہوگا

0
3199
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد نور الاحق پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے ساتھ

فاٹا وائس نیوز

لنڈیکوتل: خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر علامہ محمد نور الاحق قادری کے لئے ویلکم پارٹی اور شمولیتی تقریبات منعقد ہونگی۔

سابق وفاقی وزیر عبد الخاد کے رہا افراد کے ساتھ ملنے کے لئے بھی جائیں گے۔  

 ایک تقریب کا انعقاد پاک افغان بارڈر طورخم کے علاقہ باچہ مینہ میں ہوگی جہاں سابق وفاقی وزیر عوامی مسائل کو سنے گا ۔کنڈوخیل  اور علاقے زرگران میں بھی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد نور الحق قادری کے اعزاز میں ویلکم پارٹی اور شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here