فاٹا کوخیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے لیے 30ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ

0
2726

فاٹا وائس نیوز ایجنسی

اسلام آباد: : فاٹا کوخیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کی مدت مکمل ہونے سے قبل 30ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا.

قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 30ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے کر آئینی ترمیم بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جایئگا۔
فاٹا کوخیبر پختونخواہ میں ضم ہونے پر حکومتی اتحادی مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی بدستورمخالف ہے تاہم حکومت کو بل کی منظوری میں اپوزیشن کی حمایت حاصل ہے۔ جو اسانی سے پاس ہوجانے کی تواقع ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here