خیبرایجنسی:خوگہ خیل قوم کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

0
3060

ظہیرالدین

لنڈی کوتل:لنڈی کوتل بازار میں خوگہ خیل قوم نے طورخم اڈہ کی بندش اور طورخم اڈہ میں حکومت اداروں کی مداخلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

خوگہ خیل قوم مظاہرے کی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حاجی زرقیب شینواری اور طورخم کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کے چئیرمین معراج الدین شینواری نے کہا کہ حکومت طورخم اڈہ کھولنے میں کردار ادا کریں.اور اس مسلے میں بجا مداخلت اور چغلی نہ کریں۔ انہوں نے طورخم قومی اڈے کی بندش کی وجہ سے علاقے کے سینکڑوں افراد بے روزگار ہو گئ ہیں اور قوم کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہیں جوکہ افسوس کا مقام ہیں

Image may contain: 7 people, people standing

انہوں نے کہا کہ حکومت ایک طرف قبائلی عوام کو روزگار فراہم کرنے کی دعوے کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف طورخم بارڈر پر علاقے کے غریب عوام سے روزگار چھین لیا جا رہا ہے جس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر چند دنوں کے اندر طورخم قومی اڈہ اور دیگر مسائل حل نہیں کئے توطورخم کا قومی اڈہ خوگہ خیل قوم کے نوجوانان خود زبردست کھلوا گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here