ڈبر ماموند میں کئی خاندان عوامی نیشنل میں شامل ہوگئے

فاٹا وائس نیوز رپورٹر باجوڑایجنسی: اے این پی کے باجوڑ سنیئر رہنما حاجی نورخان درانی کے صدرات میں عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کا گرینڈ شمولیتی...

الخدمت فاونڈیشن نے یتیم طلبہ میں نقد اور تحائف تقسیم کئے

بلال یاسر باجوڑ ایجنسی: باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے 25 نادار اور یتیم بچوں میں نقد امداد اور تحائف...

فاٹا یوتھ جرگہ کا مکمل حمایت کرتاہوں: شہاب الدین 

بلال یاسر باجوڑایجنسی: فاٹا کے ایجنسی جوڑایجنسی سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے اپنے رہائش گاہ پر فاٹا یوتھ جرگے کے وفد...

قبائلی علاقوں میں کھوکھلے نعروں پر سیاست کی جاتی ہے: عبدالمنان جانباز

بلال یاسر باجوڑایجنسی: باجوڑ ایجنسی کی عوام کا بے لوث خدمت کے لئے سیاست کررہے ہیں عوام ہمارے دست و بازو بنیں، ہم کامیاب ہونگے...

بارات لے جانے والی گاڑی کو حادثہ،ایک جاں بحق، 6 افراد زخمی

بلال یاسر خار:  تحصیل خار یوسف آباد میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 زخمی،  ٹریفک حاد ثہ میں...

باجوڑ ایجنسی میں نئی حلقہ بندی پر تحفظات ہیں: باجوڑ سیاسی و تاجر برادری

بلال یاسر خار: نئی حلقہ بندیوں کی تقسیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں اور تاجربرادری کا مشترکہ اجلاس جس میں سیاسی جماعتوں کی قائدین...

باجوڑ ایجنسی میں نئی حلقہ بندیوں کا خیرمقدم کرتے ہیں: اتمان خیل قوم

بلال یاسر باجوڑایجنسی: باجوڑایجنسی کے اتمان خیل قوم کے سرکردہ قبائلی رہنماء حاجی ناصر خان نے کہا ہے کہ ہم باجوڑایجنسی کیلئے تیسرا حلقہ دئیے...

قبائلی طلباء کو تعلیمی اداروں میں تحفظ فراہم کیا جائے: باجوڑ سیاسی اتحاد

نمائندہ فاٹاوائس نیوز ایجنسی خار: ملک کے تعلیمی اداروں میں قبائلی بچوں کو تحفظ فراہم کرکے احمد شاہ شہید کے قاتلوں کو فوری طور پر...

سلارزئی کالج پر کام جلد شروع کیا جائے: پی ٹی آئی باجوڑ ایجنسی

بلال یاسر باجوڑایجنسی: قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا کہ 30 مارچ تک تحصیل سلازئی کے لیے منظور کیے گئے...

عنایت کلی بائی پاس روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

بلال یاسر باجوڑایجنسی: قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی کے دوسرے بڑے تجارتی مرکز عنایت کلے بائی پاس پر آج صبح خطرناک ٹریفک ہوا جس کے نتیجے...

LATEST NEWS

MUST READ