افغانستان کے لیےتورخم باڈر پرپاکستانی شہریوں کے لے صرف پاسپورٹ بغر ویزاکی شرط

0
3965
تورخم :پاکستان اور آفغانستان کے درمیان پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ نہیں صرف پاسپورٹ کولازمی قراردیا گیا ہے ۔ نادرا اہلکاروں کی ملی بھگت سے  آفغانستان شہریوں کےلیےجعلی شناختی کارڈزبناییےہیں جس پرافغان شہری پاکستان آمدورفت کے لیے استعمال کرتے تھیں ۔۔ایف سی خیبر رایفلز
ایف سی خیبر رایفلزکےجاری شدہ علامیہ کےمطابق،کہ‎خفیہ اداروں کی اطلاع پر کہ نادرا حکام کی ملی بھگت سے بھاری پیسوں پر افغان شہریوں کےلیے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بناے ہیں جس پر افغان شہری تورخم باڈر پر پاکستان اتے جاتے ہیں۔
‎جس کی وجہ سے تورخم باڈرانتظامیہ یہ فیصلہ کیا۔کہ پاکستان شہریوں کو بغیر پاسپورٹ کے پاکستان افغانستان سے انے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔پاسپورٹ پر افغانستان ویزہ کی شرط نہیں کیونکہ یہ افغان حکومت کی داںَرہ اختیار ہے۔
‎اب پاکستان کے شہری بے غیر افغان ویزہ پاسپورٹ پر تورخم باڈر امدورفت کر سکے گا۔اور وہ افغان شہری جس کا تعلق افغان شینورای قبیلہ سے ہے جسکو تورخم انتظامیہ نے راہداری پاس جاری کیے ہیں اس راہداری پاس پر وہ تورخم باڈر پر اتے جا سکتے ہیں۔
دوسری طرف فاٹا کے عوام بھی نادرا حکام کی کارکردگی سے خوش نہیں ہے
 قبائلی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے تمام غلط نادرا اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اوراس کو سزا دی جا یے اورمیرٹ پر نئی بھر تیاں کی جائے تاکہ سرکار اور غریب عوام کو مزید ذلت نہ اٹھانا نہ پڑے.

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here