فاٹا وائس نیوز
لنڈیکوتل: خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر علامہ محمد نور الاحق قادری کے لئے ویلکم پارٹی اور شمولیتی تقریبات منعقد ہونگی۔
سابق وفاقی وزیر عبد الخاد کے رہا افراد کے ساتھ ملنے کے لئے بھی جائیں گے۔
ایک تقریب کا انعقاد پاک افغان بارڈر طورخم کے علاقہ باچہ مینہ میں ہوگی جہاں سابق وفاقی وزیر عوامی مسائل کو سنے گا ۔کنڈوخیل اور علاقے زرگران میں بھی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد نور الحق قادری کے اعزاز میں ویلکم پارٹی اور شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔