پاکستان تحریک انصاف و دیگر جماعتوں کے کارکنا ن الحاج کاروان میں شامل

0
3135

نمائندہ فاٹا وائس نیوز
لنڈ ی کو تل : پا کستا ن تحریک انصاف اور دیگر جما عتو ں کے متعدد کار کنان ا پنے خا ندا نو ں سمیت الحا ج کار وا ن میں شا مل ہو گئے۔

اس سلسلے میں شنوا ری خو گا خیل میں وا قع مستا ن شاہ شنوا ری کنڈ ؤ خیل کے حجر ے میں ایک شمو لیتی جلسہ منعقد ہوا جس میں نعمت اللہ ، سفیر اللہ، اکرا م الد ین ،نیک محمد ،عبد الرا حیم اور سید اسلم سمیت متعدد افراد ا پنے خا ندا نو ں اور سا تھیو ں کے ہمرا ہ پا کستا ن تحریک انصاف اور دیگر جما عتو ں سے مستعفی ہو کر الحا ج کار وا ن میں شا مل ہونے کا اعلا ن کیا۔شمو لتی جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے نعمت للہ شنوا ری نے کہا کہ ایم این اے شا ہ جی گل اور سنیٹر تا ج محمد نے ایف سی آر کے خا تمے اور عوامی مسا ئل کے حل کے لیے جو جد وجہد کی ہے اس سے متا ثر ہو کر الحا ج کار وا ن میں شمو لیت کا فیصلہ کیا ۔انہو ں نے کہا کہ دو نو ں بھا ئیو ں نے پار لیمنٹ میں فا ٹا کے عوام کے لیے جس جر ت سے آواز ا ٹھا ئی ہے اس کی کو ئی مثا ل نہیں ملتی۔ا پنے خطا ب میں سنیٹر تا ج محمد آفریدی نے کہا کہ الحا ج کار وا ن میں لو گو ں کی شمو لیت اس با ت کا ثبو ت ہے کہ لو گ ہما ر ی خد ما ت سے مطمئن ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ لنڈی کو تل میں پا نی کے مسلے کو مستقل بنیا دو ں پر حل کر نے کے لیے پا نی کے ذ خا ئر تلا ش کر رہے ہیں جن کے لیے مختلف جگہو ں کے سر وے جاری ہیں اس موقع پر ملکزادہ ندیم آفریدی اور قاری سیدعالم شینواری نے خطاب کر تے ہو ئے ایم این اے شا ہ جی گل اور سنیٹر تا ج محمد کی کا ر کر دگی او ر خد ما ت کو سرا ہا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here