پشتون تحفظ موومنٹ کا ایک سینیئر رہنما ارمان لونئی کوبیدردی سے شہید کیا گیا

0
3603

فاٹا وائس نیوز ایجنسی
پشاور:پشتون تحفظ موومنٹ کے ایک سینیئر رہنما کو بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس نے تشدد کرکے شہید کردیا گیا،پشتون تحفظ موومنٹ کا ملک بھر میں پرامن مظاہروں کا اعلان۔

ذرائع کے مطابق،پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اپنے دیگر چار دوستوں کے ساتھ کہیں جارہے تھے کہ راستے میں پہلے سے لورالائی پولیس نے ناکہ بندی کرکے پی ٹی ایم کے رہنما پرفیسر ارمان لونئی اور اسکےدیگر چار دوستوں کو پکڑ کر پروفیسر پر پولیس افسر نے بے طہاشہ تشدد شروع کیا گیا تشدد کی وجہ سےپروفیسر صاحب بے حوش ہوگئے۔اوربیس منٹ وہاں پر بے ہوش پڑارہا۔
بعد میں جب دوستوں نے زخمی کو اٹھا کر ہسپتال لے کر گئے تو پولیس نے ہسپتال کا گیٹ بند کرکے زخمی کو اندر جانے سے روکا گیا،جسکی وجہ ارمان زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگیے۔
ارمان کی شہادت کی خبر پشتون قوم میں جنگل کی اگ کی طرح پہل گیئ اور لوگ پر امن جلوسوں کی شکل میں سڑکوں پر اگئے۔
جسکے فورا بعد پروفیسر ارمان لونئی کی بہن اورپشتون تحفظ موومنٹ کی بانی رکن وڑانگہ لونئی نے ویڈیوں پیغام میں کارکنوں سےپرامن رہنے کی اپیل کی گیی۔ اور کہا کہ ہم صبر کی دامن نہی چھوڑنگے اور قانونی جنگ لڑینکے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور کارکن لورالائی پولیس سٹیشن کے سامنے دھرنے پر بیھٹے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ قاتل پولیس اہکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے روزانہ کی بنیاد پر مقدمہ شروع کرکے بیس دن میں فیصلہ کرکے ملزمان کو سزا دی جائیں۔ بصورت دیگر ہم احتجاج کا دائرہ وسع کرکےملک کے دیگرشہروں کو بھی اسوقت تک بند کرینگے۔جب تک انصاف نہ مل جائیں۔دوسری طرف پاکستانی صوبے بلوچستان کی صوبائی حکومت یا لورالائی کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here