عسکریت پسندوں کی قید سے رہا افراد سخت ذہنی دباو اور نفسیاتی امراض کے شکار ہیں

0
3099

رپورٹ: نصیب شاہ شینواری
لنڈیکوتل: افغانستان میں عسکریت پسندوں کی قید سے رہائی پانے والے تحصیل لنڈیکوتل عبد الخاد علاقہ کے 17افراد میں سے کچھ افراد سخت ذہنی دباو کے شکار ہیں، انھوں نے کہا کہ انھیں نفسیاتی ڈاکٹروں سے علاج کروانے کی اشد ضرورت ہے، رہا افراد نے کہا کہ ان کی مالی حالت پہلے سے خراب تھی اور جب انھیں اغوا کیا گیا تو ان کی مالی حالت مزید خراب ہوگئی، انھوں نے حکام سے مالی امداد اور علاج کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس رپورٹ میں وہ اپنی ذہنی بیماریوں اور ذہنی دباو کا قصہ سناتے ہیں۔ 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here