طورخم اڈہ تنازعہ حل کرنے کے لئے پرامن ریلی ہوگی: نوجوانان خوگا خیل

0
2731

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکوتل: لنڈیکوتل پریس کلب خوگا خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوانان نے کہا کہ کل ہم خوگا خیل قومی اڈہ طورخم کے مسلہ کو حل کرنے کے لئے پرامن ریلی نکالے گے۔

اسرار شینواری، سلمان شینواری اور کریم شینواری نے بتایا کہ طورخم قومی اڈہ کی بندش کی وجہ سے خوگا خیل قوم کے غریب لوگ بری طرح متاثر ہے اور اس مسلہ کو جلد حل کرنے کے لئے کل پر امن ریلی نکالے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here