شفیع اللہ حقانی نے ایم فل مکمل کی

0
2854

فاٹا وائس نیوز
باجوڑایجنسی : باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سکالر شفیع اللہ حقانی نے ایگریکلچر یونیورسٹی اف پشاور سے اسلامیات میں ایم فل کرتے ہوئے اپنے تحقیقی مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔ اس نے اپنی کامیابی کو اپنی مسلسل محنت، اساتذہ اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا۔
انھوں نے کہا کہ قبائلی عوام اور والدین اپنی بچوں پر تعلیم حاصل کریں تاکہ قوم و ملک کا خدمت کرسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here