سینیٹر تاج محمد آفریدی نے عبدالخاد کے رہا افراد کے لیے مالی امداد

0
2940

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکوتل: سینیٹر تاج محمد افریدی نے عبد الخاد کے رہا افراد کے ساتھ مالی امداد کی، اس سلسلے میں علاقہ عبدالخاد کے حجرے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں سینیٹر تاج محمد افریدی کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر سینیٹر تاج محمد افریدی نے کہا کہ عبد الخاد کے متاثرہ افراد کے غم میر برابر کے شریک تھے اور ان کی رہائی سے تمام حلقہ کے لوگ  بہت خوشی ہوئے کہ تمام 17 افراد صحیح سلامت رہا ہوگئے۔ اہلیان علاقہ نے سینیٹر تاج محمد افریدی کی عبدالخاد کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مالی تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here