سرکاری ملازمین انتخابی مہم سے دوررہیں، ڈپٹی کمشنرجنوبی وزیرستان کی تنبیہ

0
2855

ظہیر خان

وانا: کوئی بھی سرکاری ملازم اگرانتخابی مہم میں کسی سیاسی پارٹی یا امیدوار کی پوسٹر میں حمایتی نام تصویریا جلسے میں پایاگیا،تو اسکے خلاف قانونی کاروائی ہوگی،خیبر ایجنسی میں سرکاری ملازمین انتخابی مہم میں مداخلت شورزور سے جاری۔

جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنرجنوبی وزیرستان نے ایک تنبیہ اڈر جاری کیا گیا جسمیں تمام سرکاری ملازمین کو خبردار کیا گیا ہیں،کہ وہ الیکشن مہم میں کسی پارٹی یا امیدوار کی الیکشن مہم کا حصہ نہ بنے۔
سرکاری ملازمین امیدوارکی جلسے جلوس میں شرکت یا اپنی سرکاری راہشگاہ یا اپنی نام سے ہجرہ میں سیاسی مجالس یا جلسہ کرنے کی اجازت سے پرہیز کیا جائیں ۔
بصورت دیگر ہائے الیکشن کمیشن اور ای اینڈ ڈی رولز2011ء(حالیہ ترمیم شدہ)کے تحت سخت کاروائی کی جائیں گی۔
دوسری طرف خیبر ایجنسی میں حلقہ این اے 43 میں سرکاری ملازمین کی اپنے چاہنے والے امیدوار کی انتخابی مہم میں شرکت شور زور سے جاری ہے اورانتظامیہ بے بس نظر آرہے ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here