پاک افغان باڈرخیبر ایجنسی خوگا خیل سے گرفتار افراد میں طالب علم بھی شامل تھے By Nasib Shah - February 7, 2018 0 2987 Share on Facebook Tweet on Twitter رپورٹ:نصیب شاہ شینواری لنڈیکوتل: خوگا خیل سے گرفتار 40 افراد میں طالب علم بھی شامل تھے، طالب علموں کا کہنا تھا کہ انھیں دوران حراست شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا