حکومت قبائلی عوام کو بنیادی انسانی حقوق دیں: مہرین آفریدی

0
2814

نصیب شاہ شینواری

لنڈیکول: فاٹا سے تعلق رکھنے والی قبائلی عورتوں اور قبائلی عوام کے حقوق کے لئے سرگرم رکن اور اقوام متحدہ ( پاکستان )میں عورتوں کے ایڈوائزری گروپ کے ممبر مہرین آفریدی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت قبائلی عوام کو بنیادی انسانی حقوق دیں۔

انھوں نے حکومت سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ دھشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثر ہونے والے لوگوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور مدد کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here