جمرود پریس کلب کے انتخابات مکمل

0
2950

ظہیرخان
جمرود:جمرود پریس کلب کے انتخابات مکمل ہو گئےاول شیر آفریدی صدراورعزت گل افریدی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

ضلع خیبر ٹرائبل کے تحصیل جمرود کے پریس کلب، جمرود پریس کلب کے انتخابات مکمل ہوگئے جسمں اول شیر آفریدی صدر، شفاعت سینئر نائب صدر ،زاھد ملاگورے نائب صدر،عزت گل جنرل سیکریٹری،واجدافریدی فنانس سیکریٹری ، علی اکبر آفریدی پریس سیکریٹری اور حکمران جائنٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔
اس موقع پر پریس کلب کے تمام ارکان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم علاقے کے مسائل اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے مثبت اور بامقصد صحافت کریں گے ۔ اور حکومت وقت کی اچھی کارکردگی کو عوام کی نظروں میں اجاگر کریں گے ۔ جبکہ ہر قسم کی سرکاری و غیر سرکاری کوتاہیوں اور عوامی فلاح و بہبود سے غفلت برتنے کے ہر قسم اقدام کو ہر فورم پر اٹھائیں گے ۔ اور سیاسی قیادت اور عوام کے درمیان پل اور رابطے کا کام کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here