جمرود میں چھت گرنے سے کمسن بچی اورماں جاں بحق،چھ شدید زخمی

0
3578

جمرود: جمرود کے علاقے غونڈی میں مکان کی چھت گرنے سے کمسن بچی اوراسکی ماں جاں بحق، جبکہ چھ بہن بھای شدید زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کیمطابق ،خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقہ غنڈی میں مبارک شاہ نامی شخص کی کمرے کی چھت گرنے سے کمسن بچی اور اسکی ماں جاں بحق جبکہ دیگر چار بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ۔
لاشوں اور زخمیوں کو ملبہ سے مقامی افراد نے نکال کر قریبی ہسپتال منقتل کر دیا گیا۔

فاٹا وائس نیوز ایجنسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here