تیراہ میں گھر کے اندر دھماکہ، 2 بچے جاں بحق

0
2906

ظہیر خان

تیراہ: تیراہ ملک دین خیل گاوں میردرہ میں ڈاکٹر عنات خان نامی شخص کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

ذرایع کے مطابق،وادی تیراہ خیبر ایجنسی کے گاوں میردرہ علاقہ ملک دین خیل میں ڈاکٹر عنات خان نامی شخص کے گھر کے اندر دھماکہ ہوا۔جسکے نتیجے میں ڈاکٹر عنات خان کے دو بیٹے جن کی عمرے 13 اور 9 سال تھے دونوں بچے جانبحق ہوگیے۔جبکہ دھماکے سے ڈاکٹر عنات خان کے بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگیئں۔جن کوعلاج کیلے پشاور ہسپتال منقتل کر دیے گیے۔
ذرایع نے بتایا،کہ دھماکہ لینڈ مائینز کی پھٹنے سے ہوا ہے۔
دوسری جانب خاصہ در فورس کے حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here