باجوڑ ایجنسی میں مسجد پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

0
2953

فاٹا وائس نیوز ایجنسی

خار: باجوڑ ایجنسی کی علاقہ ملنگی میں نامعلوم افراد نے مسجد کے اندر تبلغی جماعت پرفائرنگ سےایک شخص جان بحق، تین زخمی۔

ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے تحصیل مامومند کے علاقے ملنگی میں ایک مسجد میں تبلیغ کیلے ائیں ہوے جماعت پر نامعلوم افراد نے اندھادھنگ فائرنگ کرکے ایک شخص کو شہد جبکہ تین افراد کو شدید زخمی کر دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا، یہ واقعہ بدھ کے دن روز سویرے ہوا جب تبلغ جماعت کے اراکین مسجد میں مہو خواب تھے۔
شہید ہونے والا شخص کی پہچان مناسب خان کے نام سے ہوی۔
فائرنگ کی اواز سنتے ہی علاقہ مکین موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔
تاہم، ایک سینئرسرکاری اہلکار نے بتایا کہ یہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بھی ہوسکتا ہے۔
واقعہ کے بعد سرکار نے تفتیش شروع کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here