افغانستان انتخابات کے واحد اقلیتی امیداور اوتار سنگهـ خالصه بھی افغانستان پر قربان

0
3412

فاٹا وائس نیوز ایجنسی

تورخم:افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جانبحق اور بیس زخمی ہو گئے،جانبحق ہونے والوں میں سکھ اورہندواقلیتوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق،اج افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شہرجلال اباد میں مخابراتوں چوک کے مقام پر ایک خودکش حملے میں 19افراد جابحق اور کم ازکم بیس زخمی ہوگئے ہیں،مرنے والوں میں 15 ہندو اور سکھ اقلیتوں کے لوگ شامل ہیں۔
افغانستان میں ہندو اورسکھ اقلیتوں کمیٹی کی صدر راول سنگهـ چې کے علاوہ افغانستان کے انے والے انتخابات کے واحد اقلیتی امیدواراوتارسنگھ بھی حملے میں جانبحق ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے قانون میں پارلمینٹ میں ایک نشست اقلیت کیلے مختص ہوتی ہے۔اس نشست کیلے اوتارسنگھ واحد امیدوار تھے جو اس حملے کی نظر ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here