ٹرائبل ایریا:مہمند حلقہ این اے 42 سے تحریک انصاف کے امیدوار ساجد مہمند کی جیت

0
3793

ظہیرخان
غلنئی:قبائلی علاقہ مہمند کے حلقہ قومی اسمبلی این اے 42 سے تحریک انصاف کے امیدوار ساجد خان مہمند کامیاب قرار پائے۔

غیرسرکاری نتائج کے مطابق,ٹرائبل ایریا مہمند کے حلقہ این اے 42 سے پاکستان تحریکِ انصاف کی ساجد خان مہمند 22717 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،جبکہ ازاد امیدوار بلال نے 21076 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here