حسبان اللہ کے صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں: حاجی جمال اکبر

0
3568

بلال یاسر
باجوڑایجنسی :پاکستان تحریک انصاف باجوڑ کے رہنما اور معروف کاروباری شخصیت حاجی جمال اکبر نے دورہ باجوڑ پریس کلب کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوے کہا کہ باجوڑ ایجنسی کی عوام کے لئے حسبان اللہ اور ان کے خاندان کی صحافتی خدمات کو رہتی دنیا تک یاد کیا جائے گا۔ اس موقع پر سنیئر صحافی عرفان اللہ جان، انورزادہ گلیار، محمد بلال یاسر، سمیع جان بھی موجود تھے۔ حاجی جمال اکبر نے باجوڑ ایجنسی میں گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری حسبان اور اس کے ٹیم کے صحافتی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں اتنی معیاری صحافت خوشگوار احساس ہے۔ انھوں نے حسبان اللہ اور ان کے خاندان کی بہترین صحافت کی وجہ سے عوام کی خدمت کو بہت سراہا اور صحافیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here