قندھار، بلوچ عسکریت پسند کمانڈر اسلم بلوچ کی موت ،تادین خان کی پاکستان کو دھمکی

0
4546

ظہیر خان
طورخم: قندھار پولیس کے سربراہ تادین خان اچکزئی نے افغان میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے ہمارے بلوچ مہمانوں کو نشانہ بنایا،ہم بدلہ لینا جانتے ہیں۔

افغانستان کے صوبہ کندھار کے پولیس سربراہ تادین خان اچکزئی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوے کہا کہ قندھار میں بلوچ کمانڈر پر خود کش حملہ کرکے پاکستان ارمی نے اچھا نہیں کیا.
بلوچ ہمارے مہمان تھے.جو پاکستان آرمی و خفیہ اداروں کی آپریشن کی وجہ سے نقل مکانی کرکے افغانستان آئے ہوئے تھے۔
ہم اپنے مہمانوں کابدلہ لینا جانتے ہے اور پاکستان کو بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گا۔Image result for ‫عسکریت پسند کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو‬‎
یاد رہے،کہ افغانستان کےشہر قندہار میں منگل کو ہونے والے ایک خود کش حملے میں پاکستان مخالف اور کراچی می چین کے کونسلیٹ پر حملہ کرنے والے کا ماسٹر مائینڈ بلوچ عسکریت پسند کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھوسمیت سات افراد ہلاک، جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here