عنایت کلی بائی پاس روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

0
2955

بلال یاسر
باجوڑایجنسی: قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی کے دوسرے بڑے تجارتی مرکز عنایت کلے بائی پاس پر آج صبح خطرناک ٹریفک ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد عطا اللہ سکنہ چینگء اور روح اللہ سکنہ برخلوزو زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ایجنسی ہیڈکواٹر ہسپتال منقتل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here