عالم اسلام کے ممتاز روحانی پیشوا غوث الزمان حضرت شیخ گل صاحب رحمہ اللہ مبارک دنیا سے پردہ فرما گئے

0
5814

ظہیر خان
لنڈیکوتل: ممتاز روحانی پیشوا غوث الزمان حضرت شیخ گل صاحب مبارک دنیا سے پردہ فرما گئے ۔ ان کی
نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 3 بجے حمزہ بابا مزار کیساتھ ملحقہ گراونڈ چروازگئی لنڈیکوتل ضلع خیبر میں ادا کی جائیگی ۔

عالم اسلام کے ممتاز روحانی پیشوا غوث الزمان حضرت شیخ گل صاحب رحمہ اللہ مبارک وفات پاگے ہیں،شیخ صاحب کا نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 3 بجے حمزہ بابا مزار کیساتھ ملحقہ گراونڈ چروازگئی لنڈیکوتل ضلع خیبر میں ادا کی جائیگی ۔
شیخ صاحب وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری صاحب اور سابق سینیٹر پیر حافظ عبدالمالک قادری صاحب کے والدِ گرامی ھے ۔
شیخ صاحب کے عقیدت مندوں کا تعداد لاکھوں میں ہے،ان عقیدت مندوں کا تعلق دنیا کے کونے کونے سے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here