ضلع خیبر: حلقہ این اے 43 تحریک انصاف کے امیدوارعلامہ ڈاکٹر نورالحق قادری کامیاب

0
4690

ظہیر خان

لنڈیکوتل:ضلع خیبرقبائلی علاقہ حلقہ این اے43 کے انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر علامہ نورالحق قادری نے میدان مار لیا جبکہ ازاد امیدوار الحاج شاجی گل دوسرے نمبر پر رہے۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق،ضلع خیبرقبائلی علاقہ حلقہ این اے43 سے تحریک انصاف،ایم ایم اےاور ازاد امیدواران کے درمیان سخت مقابلہ ہوا،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر علامہ نورالحق قادری 36000ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ازاد امیدوار الحاج شاجی گل 28000 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here