شاکر اللہ شینواری،اے این پی کا صوبای ڈپٹی سالار مقرر

0
3778

لنڈیکوتل :عوامی نیشنل پارٹی کے صوبای صدر ایمل ولی نے شاکر اللہ شینواری کو اے این پی کا صوبای ڈپٹی سالارنامزد کر دیا گیا۔

عوامی نیشنل پارٹی نےضلع خیبر کے تصیل لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے اور پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سابق صدرشاکر اللہ شینواری کوپارٹی کیلے صوبای ڈپٹی سالارمقررکر دیا گیا۔

شاکر شینواری اے این پی کے ضلع خیبر کے صدر شاحسین شنواری کے چھوٹے بھای ہیں۔زمانہ طالب علمی میں شاکر شینواری پشاور یونیورسٹی کے طلباْ حقوق کیلے بنای گیی متحدہ سٹوڈنٹ محاذ کا بھی سرگرم رکن رہ کر سٹوڈنٹ کے خقوق کیلے اواز اٹھاتے رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here