باجوڑایجنسی سےسینیٹ کے لئے چار امیدواروں نے کاغذات جمع کردئیے

0
2876

فاٹاوائس نیوز
خار : پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ کے 1 سینیٹ نشست کیلئے 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں باجوڑ سے ہدایت اللہ خان، حیدر شاہ، سید اخون زادہ چٹان اور نظام الدین خان شامل ہیں۔ 
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد حتمی فہرست جاری کرے گی جس کے بعد فاٹا نشستوں کیلئے پولنگ 19 مارچ کو کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here