اسد عمر این اے پینتالیس کے عوامی نمائندوں اور ٹرمپ کے لئے کیا پیغام چھوڑ گئے

0
2674

 

اسد عمر این اے پینتالیس کے عوامی نمائندوں اور ٹرمپ کے لئے کیا پیغام چھوڑ گئے
رپورٹ: نصیب شاہ شینواری
کیمرہ ورک: عمر شینواری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لنڈیکوتل: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو،چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صنعت اور این اے 48اسلام آباد سے منتخب ممبر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ 
جاتے جاتے وہ این اے پینتالیس کے عوامی نمائندوں اور ڈونلڈٹرمپ کے لئے کیا پیغام چھوڑ گئے، اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here